ےاران اد ب بےدر کے زےراہتمام وےسلےن کی مفت تقسےم

بےدر۔6ڈسمبر(ےو اےن اےن) ےاران ادب بےدر اےک ادبی اور تعلےمی تنظےم کے علاوہ سماجی تنظےم بھی ہے۔عوام کے دکھ در د مےں شرےک ہوکر وہ خوشی محسوس کرتی ہے۔ تاہم وسائل کی کمی نے اس تنظےم کو محدود کررکھاہے۔ ےہ بات محمدےوسف رحیم بےدری سکرےڑی ےاران ادب بےدر نے بتائی۔ انھوں نے مزےد بتاےاکہ کل شب تنظےم نے اےک فےصلہ کےا ۔ اس دفعہ سردےوں کے موسم مےں غرباءاور مستحققےن مےں Vaselineوےسلےن مفت تقسےم کئے جائےں گے ۔ جس کاآغاز آج محمدآصف علی بگدلی کے ہاتھوں عمل مےں آےا۔ موصوف نے مفت تقسےم وےسلےن کے اس کام کو سراہا ۔ اس موقع پر محمدےوسف رحےم بےدری ، محمداےوب علی ،محترمہ پرےملا بائی اوراقبال غازی موجود تھے۔ سردی کے اس موسم مےں گرم کپڑے اور دےگر چےزوں کی تقسےم کے آرزومند اہل خےر 9141815923پر رابطہ کرسکتے ہےں۔ واضح رہے کہ ےاران ادب بےد رنے گذشتہ رمضان مےں غرباءاور مستحقےن مےں کپڑے ، اناج اور دےگر اشےاءبڑے پےمانے پر تقسےم کی تھےں۔