این ٹی پی سی کے ذریعہ فٹ بال مقابلہ کیلئے کھیل کود اشیاءکی تقسیم

بھاگلپور 28 دسمبر ( منہاج عالم)یووائی ایف سی جیٹھیا نہ بھبنیا 2016 فٹ بال مقابلہ کیلئے این ٹی پی سی کے نیگم ذمہ داری کی تحت کھل کو د کی اشیاء( فٹ بال،نیٹ ،ٹرافی ،جر سی ،شیلڈ وغیرہ )فاتح اور نئے فاتح ٹیم کو دینے کیلئے دیاگیا۔ایس موقع پر اس نریندر جنرل منیجر ( اواینڈ ایم )نے سبھی فاتح اور نائب فاتح کھلاڑیوںکوبڑی تعداد میںموجود دیہی لوگو ں کے درمیان انعام سے نوازا ، مسٹرایس نریندر جنرل منیجر ( او اینڈ ایم )نے اپنے خطاب میں کھیل کی اہمیت اجاگرکر تے ہوئے سبھی کھلاڑیو ں کا حوصلہ بلند کر تے ہوئے ان کے تابناک مستقبل کی تمنا کی ۔انہو ں نے اس طر ح کے انعقاد کو اور زیادہ تعداد میں کرانے کیلئے تر غیب دی۔اس موقع پر پی آر کمار ایڈیشنل جنرل منیجر ( ایم جی آر)نارائن مہا رانا۔ایڈیشنل جنرل منیجر ( بی ای )مسٹر فنی کرشنا ، راجیش کمار، دنکر شرما،لگماپنچایت کے مکھیا سنتوش یادو ، بیسا پنچایت کے مکھیا ، جے پرکاش رکھیا شن اور بڑی تعداد میں دیہی عوام اور محبان کھیل مو جو د تھے ۔