آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Entertainment

شردھا کپور مزید ریمیک فلموں میں کام کرنے کی خواہاں

Beautiful-Shraddha-Kapoor-Images
Written by Tariq Hasan

ممبئی ۔ 14 جنوری (ےو اےن اےن)بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے کہا کہ وہ مزید ریمیک فلموں میں کام کرنے کی خواہاں ہیں۔ذرائع کے مطابق بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا ہے کہ انہوں نے تامل فلم کنمنی کی ہندی ریمیک فلم ”اوکے جانو“ میں کام کیا ہے،فلم میںکام کا اچھا تجربہ رہا ہے وہ آئندہ بھی انگریزی فلم ہو یا کسی اور زبان میں کی مزید بننے والی ریمیک فلموں میں کام کرنا چاہیئں گی،فلم اوکے جانو میں اداکارہ کے ہیرو اداکار ادیتیہ رائے کپور ہیں ،فلم کی ہدایات شاد علی نے دی ہے،فلم کی سینما گھروں میں نمائش جاری ہے۔

About the author

Tariq Hasan