آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Entertainment

فلم فیسٹول -2017 16 فروری سے

mojahid islam photo copy
Written by Tariq Hasan

پٹنہ 15 جنوری ( پر مو د کمار پاٹھک) بودھی ستو فلم فیسٹیول 2017 بہارکے سنیما شائقین کیلئے بہت ہی اہم انعقاد ہے ۔16 فرو ری 2017 سے 23 فروری 2017 تک چلنے والے اس فلم فیسٹیول میں قریب ایک سو فلمیں دکھائی جائیںگے جن میں ہندی کے علاوہ چھوٹی ، ڈاکومنٹری سمیت بین الاقوامی سطح کی فلمیں بھی شامل ہیں۔یہ جانکاری آج پٹنہ کے بی آئی اے کانفرنس ہال میںد یہی اسنے فاﺅنڈیشن کی جانب سے منعقد پریس کانفرنس میں فاﺅنڈیشن کے سکریٹری گنگا کمار نے دی ۔شری کمارنے پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ بہارکی دھرتی ہمیشہ سے ہی مہمان دیو تا سمان کے جذبے کو بلندکر تی ہے ۔ریجنل فلم فیسٹیول ، پٹنہ فلم مہوتسواور گرو گو وندسنگھ جی کی 350 ویں پرکاش اتسو کے ذریعہ بہارمیں اپنی میز بانی کی شاندار مثال پیش کی ہے ۔

About the author

Tariq Hasan