آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Entertainment

شا ہ خ اسٹار کے ساتھ ایک شفیق باپ بھی ہیں: سنی لیون

sunny-leone-story_650_051615105431
Written by Tariq Hasan

ممبئی۔31جنوری(ےواین این )بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے شاہ رخ خان کو فلم نگری کے اسٹار کے ساتھ ساتھ ایک شفیق باپ بھی قرار دیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم ”جسم 2“ سے کیا لیکن انہوں نے شہرت بولڈ مناظر کی عکس بندی کرکے حاصل کی جب کہ اداکارہ حال ہی میں کنگ خان کے ساتھ فلم ”رئیس“ میں جلوہ گر ہوئی ہیں جس پر وہ خوشی سے سرشار ہیں، سنی لیون نے شاہ رخ کے ساتھ فلمی تجربے کے دوران ان کی زندگی کے خاص پہلو سے بھی پردہ اٹھایا ہے۔بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں سنی لیون کا کہنا تھا کہ وہ شاہ رخ خان کے چھوٹے بیٹے ابرام سے فلم ”رئیس“ کے سیٹ پر ملیں اور اس کے ساتھ کھیل کود کرکے اچھا وقت گزارا جب کہ اس دوران بھی کنگ خان بیٹے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے تھے۔

About the author

Tariq Hasan