فن فنکار

سوہا علی خان کی پہلی کتاب مکمل ہوگئی

Profile photo of Dr.Mohammad Gauhar
Written by Dr.Mohammad Gauhar

ممبئی ۔ یکم فروری (ےو اےن اےن) بالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان کی پہلی کتاب مکمل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق سوہا علی خان نے اپنی یاداشتوں پر مشتمل کتاب مکمل کرلی ہے اور اب یہ کتابت کے مراحل طے کرنے کےلئے بھیج دی گئی ہے۔ اس کتاب میں سوہا نے اپنی شہزادیوں کی سی زندگی اور خاندانی وقار اور اطوار پر مشتمل واقعات کو قلم بند کیا ہے جن میں ہنسی مذاق سے بھرپور لمحات بھی شامل کئے گئے ہیں۔ کتاب کو پیرلز آف بینگ موڈر ٹیلی فیمس کا نام دیا گیا۔ مذکورہ کتاب کی رونما اسی سال ہوگی۔

About the author

Profile photo of Dr.Mohammad Gauhar

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir

Skip to toolbar