آج ہگلی بانسبیڑیا کے لیبوباگان میدان میں ڈاکٹر مختار احمد ایم ایس کے اسکول بانسبیڑیا کا سالانہ اسپورٹس مناقد ہوا جس میں اس اسکول کے تمام طلبا و طالبات نے حصہ لیا ۔ اس تقریب میں اسکول کے اساتذہ کے علاوہ حکمراں جماعت کے جانب سے بانسبیڑیا ٹاو¿ن ترنمول کانگریس کے صدر دیب راج پال اور اقلیتی سیل کے سیخ اختر علی مہمان خصوصی کے طورپر شامل ہوئے اور بچوں میں طہائیف تقسیم کیا۔