HD-Aishwarya-Rai-Pic-image-HD 4

ایشوریہ رائے بچن نے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت لیا

نئی دہلی ۔ 07 مارچ (ےو اےن اےن) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے بہترین اداکارہ کا انٹر نیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈ آسٹریلیا جیت لیا ۔ زرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے فلم” سربجیت “کے لئے بہترین اداکارہ کا انٹر نیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈ آسٹریلیا حاصل کیا ہے۔ فلم ” سربجیت “کی کہانی سربجیت سنگھ کی زندگی پر بنائی گئی تھی ۔فلم کی ہدایتکار اومنگ کمار تھے ۔فلم میں ایشوریہ نے سربجیت کی بہن دلبیر کور کا کردار ادا کیا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں