sabz chane ka polau 4

بونٹ پلاؤ (سبز چنے کا..

اجزاء:149 چاول ایک کلو 149 بونٹ آدھا پاؤ 149 بڑی الائچی چار عدد 149 ادرک ایک چھوٹی گانٹھ 149 نمک تین تولہ 149 گھی ایک پاؤ 149 لونگیں دو عدد 149 پیاز دو پوٹیاں 149 کالی مرچیں ایک تولہ
ترکیب:بونٹوں کو مسل کر ان کی دال بنا لیں۔ پھر ان کو پسا ہوا نمک لگائیں اور ایک طرف رکھ دیں۔ اس کے بعد ادرک اور پیاز کا قیمہ کر یں۔ پھر اسے بوٹ کی دال ملا کر ایک دیگچی میں ڈال دیں۔ اور ان کے اوپر پانی میں بھیگے ہوئے چاولوں کی تہہ بچھا دیں۔ پھر دیگچی چولہے پر چڑھا کر اسے کچھ دیر تیز آنچ دیں پھر گھی ڈالیں اور چند منٹ بعد چولہے سے اتار لیں۔ بونٹ پلاؤ تیار ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں