Bollywood-Actor-Shah-Rukh-Khan1 1

شاہ رخ خان اپنی نئی فلم میں بونے کا کردار ادا کریں گے

ممبئی۔ 02 مارچ (ےو اےن اےن) بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم میں بونے کا کردار ادا کریں گے۔ ذرائع کے مطابق فلمساز آنند لال رائے ایک نئی فلم بنانے جا رہے ہیں جس میںشاہ رخ خان بونے بنیں گے۔فلم کی سٹوری لائن ابھی واضح نہیں کی گئی تاہم کہا جا رہا ہے کہ اس فلم میں پہلی بار کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون اکٹھی نظر آ سکتی ہیں جن کی کاسٹ اور فلم کا نام ابھی فائنل نہیں کی گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں