shraddha-kapoor-759 2

شردھا کپور نے فلم “حسینہ” کی شوٹنگ مکمل کرلی

ممبئی ۔ 30 مارچ (ےو اےن اےن) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے فلم “حسینہ” کی شوٹنگ مکمل کرا دی ہے ۔زرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اور سدھانت کپور حقیقی زندگی میں بہن بھائی ہونے کے ساتھ ساتھ فلم “حسینہ” میں بھی بہن بھائی کا کردار میں نظر آئیں گے ،فلم میں شردھا کپور حسینہ پارکرجو ممبئی کی شہزادی تھی اور سدھانت کپور داﺅد ابراہیم کے روپ میں نظر آئیں گے ۔اطلاعات کے مطابق شردھا کپور نے فلم حسینہ کی شوٹنگ مکمل کرا دی ہے۔ فلم کی ہدایات اپوروا لاکھیا نے دی ہیں اور ناہید خان نے فلم پروڈیوس کی ہے ۔فلم 14 جولائی کو ریلیز کی جائے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں