آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Dastarkhwan

دہی اور پھلوں کا سلاد

dahi aur phalon ka salad
Written by Tariq Hasan

اجزاء:149 اسٹرابیریز(موٹی کٹی ہوئی) 250 گرام 149 کیلے موٹے ہوئے۔۔ چار عدد 149 کینو کے ٹکڑے۔۔ایک پیالی 149 اسٹرابیری جیلی کرسٹلز۔۔ 400 گرام 149 لیموں کا رس۔۔ ایک کھانے کا چمچہ 149 کم چکنائی والی دہی۔۔ 200 گرام 149 ونیلا ایسنس۔۔ آدھا چائے کا چمچہ 149 کریم پنیر۔۔ آدھا پیالی 149 پسی ہوئی چینی۔۔ آدھا چائے کا چمچہ 149 پودینے کے پتے۔۔ سجانے کے لئے
ترکیب:گلاسوں میں تھوڑی تھوڑی اسٹرابیریز، کیلے اور کینو ڈالیں۔ دو پیالی پانی میں جیلی کرسٹلز ڈال کر پکائیں اور تھوڑا تھوڑآ کر گلاسوں میں ڈالیں اور جمنے کے لئے فرج میں رکھ دیں۔ ایک پیالے میں باقی اجزاء یکجان کرلیں۔ اسے گلاسوں میں ڈال کر پودینے اور اسٹرابیریز سے سجا کر فرج میں رکھ دیں۔ دہی اور پھلوں کا سلاد خوب ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔

About the author

Tariq Hasan