آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Dastarkhwan

کوکٹیل کھیر

cocktail kheer
Written by Tariq Hasan

خانساماں- شاذیہ ماٹِن

اجزاء :149 فروٹ کوکٹیل۔۔ ایک کپ 149 پسے چاول۔۔ ایک کپ 149 دودھ۔۔ ایک سے آدھا کلو 149 چینی۔۔ ایک سے آدھا کپ 149 پسی الائچی۔۔ آدھا چائے کا چمچہ 149 کیوڑا ایسنس۔۔ چند قطرے 149 کھویا۔۔۔ آدھا پاؤ 149 بادام، پستے۔حسب ضرورت۔
ترکیب:ایک سے آدھا کلو دودھ گرم کرنے کے بعد ایک کپ پسے چاول ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ چاول اچھی طرح گل جائیں تو ان میں ایک کپ فروٹ کوکٹیل، ایک سے آدھا کپ چینی اور آدھا چائے کا چمچہ پسی الایچی ڈال ر دس منت تک پکالیں۔ کھیر درمیانی گاڑھی ہونے لگے تو چولہے سے اتار لیں۔ اب آدھا پاؤ کھویا اور چند قطرے کیوڑا ایسنس ڈالنکر ہلکے ہاتھ سے مکس کر لیں۔ آخر میں ڈش میں نکال کر حسب ضرورت بادام، پستے اور بچے ہوئے فروٹ کاکٹیل سے گارنش کر کے سرو کریں۔

About the author

Tariq Hasan