آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Dastarkhwan

چلو ایرانی کباب

Chelo Irani Kabab
Written by Tariq Hasan

اجزاء:149 چکن قیمہ۔۔ 700 گرام 149 کٹی پیاز۔۔ ایک کپ 149 ہرا دھنیا۔۔ ایک گھٹی 149 ہری پیاز۔۔ ایک سے دو عدد 149 ہری مرچ۔۔ چھ سے سات عدد 149 ٹماٹر۔۔ چھ سے سات عدد 149 لیموں کا رس۔۔ دو کھانے کے چمچ 149 تلی پیاز۔۔ تین سے چار کھانے کے چمچ 149 گوشت گلانے کا پاؤڈر۔۔ ایک چائے کا چمچ 149 مکھن۔۔ ایک کپ 149 چاول۔۔ تین سو گرام 149 نمک۔۔ حسب ذوق۔
ترکیب:چکن کے قیمے میں کٹی پیاز، ہرا دھنیا، ہری پیاز، ہری مرچ، تلی پیاز، گوشت گلانے کا پاؤڈر۔ لیموں کا رس اور نمک ملا کر پیس لیں اور گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اب اس کے لمبے کباب بنا کر مکھن میں فرائی کریں۔ پھر ٹماٹروں کو اسٹک میں لگا کر مکھن میں باربی کیو کریں۔ اس کے بعد ابلے چاول مکھن میں ڈال کر پکائیں اور کباب کے ساتھ پیش کریں۔

About the author

Tariq Hasan