آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Dastarkhwan

کلیجی کے سینڈوچ

kaleji ke sandwich
Written by Tariq Hasan

اجزاء:149 کلیجی کا ٹکڑا کلو گرام 149 مکھن ایک ٹکیا 149 ڈبل روئی ایک عدد 149 نمک چائے کا چمچہ 149 لیموں کا رس چمچہ 149 کالی مرچ چمچہ 149 ٹماٹر ایک عدد 149 ہرا دھنیا ایک چائے کا چمچہ 149 پیاز ایک عدد 149 دودھ ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:کلیجی میں تھوڑا پانی ڈال کر ابا لیں۔ گل جائے تو جھلی اتار کر چھری سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر یں۔ اب آدھا مکھن گرم کر یں۔ اس میں کلیجی، ، نمک ، پیاز، ٹماٹر ، کالی مرچ، ہرا دھنیا ڈال کر بھونیں۔ چند منٹ بعد اتار کر لیموں کا رس اور دودھ ڈال کر کانٹے سے پھینٹیں۔ ڈبل روٹی کے ایک سلائس پر مکھن لگا کر کلیجی رکھ دیں۔ اس پر دوسرا سلائس رکھ کر دبائیں۔ سارے سینڈوچ اسی طرح تیار کریں۔

About the author

Tariq Hasan