آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Entertainment

ٹوئٹر پرشاہ رخ خان کے مداحوں کی تعداد24 ملین ہوگئی

Bollywood-Actor-Shah-Rukh-Khan1
Written by Tariq Hasan

ممبئی ۔ 26 مارچ (ےو اےن اےن) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی سماجی میل جول ویب سائٹ ٹوئٹر پر اب ان کے مداحوں کی تعداد24 ملین ہوگئی ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس موقع پر شاہ رخ خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوگوں کے پیار اور محبت کے بے حد شکر گزار ہوں۔واضح رہے .امیتابھ بچن ٹوئٹر پر بالی ووڈ شخصیات میں پہلے نمبر پر ہیں جن کے مداحوں کی تعداد اس وقت سوشل میڈیا پر25ملین کے ساتھ سب سے زیادہ ہے۔ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیات میں سلمان خان21 اعشاریہ 9ملین کے ساتھ تیسرے جبکہ عامر خان 20 اعشاریہ 3 کے ساتھ چوتھے نمبر پر براجمان ہیں۔

About the author

Tariq Hasan