اردو | हिन्दी | English
370 Views
Dastarkhwan

بریانی بادشاہی

BIRYANI BADSHAHI
Written by Tariq Hasan

اجزاء:149 مٹن ۔ایک کلو 149 چاول ۔ایک کلو 149 دہی ۔آدھا کلو 149 دودھ ۔آدھا کپ 149 کھویا ۔ آدھا کپ 149 گھی ۔ایک کپ 149 ہرا دھنیا ۔ ایک کپ 149 پیاز ۔تین عدد 149 بادام ۔بیس عدد 149 پودینہ ۔آدھی گٹھی 149 لال مرچ ۔ایک چائے کا چمچ 149 ثابت زیرہ ۔ایک کھانے کا چمچ 149 ثابت گرم مصالحہ ۔ایک کھانے کا چمچ 149 لہسن ۔ایک کھانے کا چمچ 149 ہری مرچیں ۔ایک کھانے کا چمچ 149 ادرک ۔ایک کھانے کا چمچ 149 زعفران ۔آدھا چائے کا چمچ 149 لیموں کا رس ۔چار کھانے کے چمچ 149 نمک ۔حسب ضرورت
ترکیب:چاولوں کو آدھا گھنٹہ بھگوئیں۔ پھر اس میں نمک اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر 3 کنی ابال لیں۔ گرم گھی میں پیاز کو گولڈن براؤن کر کے آدھی پیاز نکال لیں۔ اب اس میں ادرک لہسن249 نمک249 لال مرچ249 بادام کا پیس249 پسی ہری مرچیں اور گوشت شام لکر کے بھون لیں۔ اس کے بعد پانی ڈال کر گوشت کو گلائیں۔ دہی کو لٹکائیں پھر اس میں کٹا پودینہ249 ہری مرچیں249 ہرا دھنیا اور کھویا شامل کر کے مکس کرلیں۔ جب گوشت گل جائے تو دہی کا مکسچر249 زعفران اور لیموں کا رس ڈالیں۔ کوکنگ پین میں آدھے ابلے چاول ڈالیں۔ اوپر گوشت کا مسکچر پھیلائیں اور بچے ہوئے چاول ڈالیں۔ آخر میں تلی پیاز 249 آدھا کپ دودھ اور ایک کھانے کا چمچ گھی شامل کر کے دم پر رکھیں۔ بریانی بادشاہی تیار ہے۔

About the author

Tariq Hasan