اردو | हिन्दी | English
362 Views
Dastarkhwan

دم کا قیمہ

dum ka qeema
Written by Tariq Hasan

اجزاء:149 قیمہ۔آدھا کلو 149 پسا گرم مصالحہ۔ایک چائے کا چمچ 149 ادرک لہسن پیسٹ۔ایک چائے کا چمچ 149 پسی لال مرچ۔ایک چائے کا چمچ 149 نمک۔ایک چائے کا چمچ 149 پپیتا۔ایک کھانیکا چمچ 149 بیسن۔دو چائے کے چمچ 149دہی۔دو کھانے کے چمچ 149 گھی۔چار کھانے کے چمچ 149 جائفل جاوتری۔ایک چوتھائی چائے کا چمچ 149 ہری مرچ۔پانچ عدد 149بریڈ سلائس۔دو عدد 149 پیاز(فرائی)۔دو عدد 149 پیاز۔ایک عدد
ترکیب:قیمہ،گھی۔پپیتا،ہری مرچ،جائفل جاوتری،لال مرچ پاؤڈر،پیاز،بریڈ سلائس،ادرک لہسن پیسٹ،گرم مصالحہ پاؤڈر،نمک چاپر میں ڈال کر اچھی طرح چاپرائس کر لیں۔ اب اسے کوئلے کا دھواں دیں۔ دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر اوون میں بیک کریں۔ پیاز،لیموں اور ہری مرچ سے گارنش کر کے سرو کریں۔

About the author

Tariq Hasan