اردو | हिन्दी | English
476 Views
Entertainment

فلم دھڑکن کا ریمیک بنانا چاہیے :شلپا شیٹی

Shilpa+Shetty+Unveils+New+Product+Photocall+hweBj_4s-pIx
Written by Tariq Hasan

ممبئی،12اپریل(یواین آئی)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کا کہنا ہے کہ ان کی سپرہٹ فلم دھڑکن کا ریمیک بنایا جانا چاہئے ۔سال 2000میں ریلیز ہوئی دھڑکن میں اکشے کمار،سنیل شیٹی اور شلپا شیٹی نے اہم کردار ادا کئے تھے ۔ایسی خبریں ہیں کہ دھڑکن کا ریمیک بنایا جارہا ہے ۔فلم کے لئے کاسٹ بھی تقریباً فائنل کرلی گئی ہے ۔دھڑکن 2میں فواد خان،شردھا کپور اور سورج پنچولی پہلی بار ایک ساتھ نظر آ سکتے ہیں۔اس سوال پر کہ شلپا شیٹی اپنی کس فلم کا ریمیک دیکھنا چاہتی ہیں؟انہوں نے کہا،”میں نے ابھی اس بارے میں سوچا نہیں۔یہ پرڈیوسر اور ہدایت کار پر ہے ۔

About the author

Tariq Hasan