کڑاہی گوشت

0
43

اجزاء:149 گوشت آدھ سیر(مربع انچ کے ٹکڑے بنا لیں) 149 لہسن آٹھ تریاں 149 نمک حسب ذائقہ 149 گھی پاؤ بھر 149 کالی مرچ پندرہ دانے۔
ترکیب:گوشت کے ٹکڑوں میں لہسن، نمک ڈال کر ابال لیں۔ پانی اتنا ڈالیں کہ خشک ہونے پر گوشت بھی گل جائے۔ یہ ٹکڑے علیحدہ رکھ لیں۔ کڑاہی میں گھیکڑ کڑائیں اور اس میں یہ گوشت کے گلے ہوئے ٹکڑے تلیں۔ بادامی کر کے نکالتی جائیں۔ ڈش میں سلاد کے پتے سجائیں اوپر یہ قتلے رکھیں اور ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔