افغانستانی گوشت

اجزاء:149 گوشت بغیرہڈی ایک کلو 149 ادرک 50گرام 149 ٹماٹر آدھا کلو 149 سیاہ مرچ، دھنیا حسب ضرورت 149 پیاز 100گرام 149 آلو آدھا کلو 149 گھی 100گرام 149نمک حسب منشاء۔
ترکیب:گوشت کے چھوٹے چھوٹے قتلے کر لیں ایک برتن میں گھی ڈال کر تل لیں۔ اس میں دھنیا ،پسی ادرک ڈال کر بھونیں اور پانی اتنا ڈال دیں کہ گوشت گل جائے۔ پیاز، ٹماٹر کے 6,6ٹکڑے کر لیں۔ آلو ابال کر ان کی ٹکیاں بنا لیں جب گوشت گل جائے تو تمام اشیاء شامل کر کے ہلکی آنچ پر 5منٹ پکائیں۔