حلیم

اجزاء:149 گوشت۔ایک کلو 149 چنے کی دال۔آدھا کپ 149 مونگ کی دال۔آدھا کپ 149 دال ماش۔آدھا کپ 149 مصور کی دال۔آدھا کپ 149 گندم۔ آدھا کپ 149نمک۔دو ٹیبل اسپون 149 لال مرچ۔دو ٹیبل اسپون 149 ہلدی۔ایک ٹیبل اسپون 149 زیرہ پاؤڈر۔دو ٹیبل اسپون 149 دھنیا پاؤڈر۔دو ٹیبل اسپون 149 گرم مصالحہ۔دو ٹیبل اسپون 149 لہسن ادرک۔چار ٹیبل اسپون 149 دہی۔ایک کپ 149 پیاز۔تین ۔
ترکیب:ہری مرچ،لیموں،ادرک،براؤن پیاز۔گوشت کو ابال کو بلینڈر میں ہلکا بلینڈ کر لیں۔تمام دالوں کو اور گندم کو ابال لیں۔پیاز باؤن کر کے چورا کر لیں۔ایک کپ آئل میں لیسن ادرک،پیاز اور گوشت ڈال کر بھونیں پھر تمام مصالحہ ڈال کر مکس کریں اب تمام دالیں جو ابالیں تھیں ہلکا گرینڈ کر کے اس میں ڈال کر مکس کریں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔آخر میں ادرک،ہری مرچ،لیموں،پیاز ڈال کر پیش کریں۔