اردو | हिन्दी | English
880 Views
Entertainment

سنجے دت کا اداکارہ ریمالاگو کے انتقال پر اظہار افسوس

sanjaydutt-releasejail
Written by Tariq Hasan

ممبئی۔ 19 مئی (ےو اےن اےن) بالی وڈ اداکارہ سنجے دت کا اداکارہ ریمالاگو کے انتقال پر کہتا تھا کہ انہوں نے ایک بار پھر ایک ماں کو کھو دیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہانہیں ریما لاگو جی کے انتقال پر بہت دکھ ہو اہے۔نہوں نے ریما کے ساتھ کئی فلموں میں کام کیا ہے اور اس دوران انہوں نے ان سے بہت کچھ سیکھا۔انہوں نے ریما اور ان کے خاندان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

About the author

Tariq Hasan