اردو | हिन्दी | English
205 Views
Bihar News

سیتا مڑھی : رشوت لیتے ہوئے انسپکٹر گرفتار، پولس محکمہ میں کھلبلی

INSPECTER GIRAFTAR
Written by Taasir Newspaper

سیتا مڑھی، 6مئی (شاداب عالم )ضلع کے پوپری تھا نہ سرکل کے انسپکٹر نیتندر کما ر کو رشوت لیتے ہو ئے ویجیلنس کی ٹیم نے رنگے ہا تھوں گرفتا ر کر لیا وہ ایک معا ملے کے سپر ویژن کے لئے 6 ؍ہزار روپے لے رہے تھے ۔اس با بت بتھنا ہا تھا نہ کے کے کملدہ با شندہ محمد ثنا ء اللہ نے ویجیلنس میں شکا یت کر انسپکٹر کے خلا ف رپورٹ درج کرا یا تھا ویجیلنس کی جا نچ میں صحیح پا ئے جا نے پرڈی ایس پی کنشک کمار کی قیا دت میں ایک ٹیم تشکیل دے کر ان کی گرفتا ری کے لئے جا ل بچھا یا گیا اور انہیں گرفتار کر ویجیلنس کی ٹیم اپنے ساتھ پٹنہ لے گئی ۔اس کی تصدیق سیتا مڑھی ایس پی ہری پرساد ایس نے کی ہے ۔نیتیندر کما ر اس سے قبل سرسنڈ و رونی سیدپور میں انسپکٹر رہ چکے ہیں ،ان کی گرفتاری سے پو لس محکمہ میں ہڑکمپ مچا ہوا ہے۔

About the author

Taasir Newspaper