اردو | हिन्दी | English
758 Views
Dastarkhwan

چکن ڈونٹس

Potato Chicken Donuts
Written by Taasir Newspaper

اجزاء: 149(آلو ایک کلو (اْبلے ہوئے149چکن کا قیمہ آدھا کلو149پودینہ آدھی گٹھی149زہرہ آدھی گٹھی149سبز مرچ پانچ عدد149پیاز ایک عدد149انڈے دو عدد149کارن فلور چار کھانے کے چمچ149میدہ چھ کھانے کے چمچ149(ثابت سرخ مرچ ایک کھانے کا چمچ (کْٹی ہوئی149ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ149گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ149ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ149نمک حسبِ ذائقہ149تیل تلنے کے لیے
ترکیب: 1. بلینڈر میں تمام اجزاء شامل کریں اور اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔2. اب اس مکسچر کو گول کباب کی شکل میں تیار کر لیں۔3. انگوٹھے کی مدد سے چکن نگٹس کے درمیان سوراخ نکالیں۔4. اب چکن پیس کو انڈے میں کْوٹ کر کے بریڈ کرمبز میں رول کریں۔5. چکن ڈونٹس کو اب تیل میں فرائی کر لیں۔6. مزیدار ڈونٹس تیار ہیں۔ٹماٹو کیچپ یا ساس کے ساتھ سرو کریں۔

About the author

Taasir Newspaper