اردو | हिन्दी | English
225 Views
Dastarkhwan

چکن کپ کیک

Chicken Cupcakes
Written by Taasir Newspaper

اجزاء: 149بریڈ سلائسز بارہ عدد149مکھن چار کھانے کے چمچے149لہسن حسب ذائقہ149نمک حسبِ ذائقہ149کالی مرچ حسبِ ذائقہ149(چکن ایک کپ (اْبلی اور ریشہ کی ہوئی149(بند گوبھی آدھا کپ (اسٹر فرائی کی ہوئی149ہرا دھنیا آدھا کپ149ہری مرچ دو کھانے کے چمچ149سرکہ ایک کھانے کا چمچ149سویا سوس دو کھانے کے چمچ149موزریلا چیز ایک کپ
ترکیب:1. ول کوکی کٹر کی مدد سے بریڈ سلائس کو بیچ سے کاٹ کر کنارے الگ کرلیں۔2. اب دو کھانے کے چمچے مکھن کو پگھلا کر حسبِ ذائقہ نمک اور کالی مرچ شامل کریں۔3. پھر مکھن والے آمیزے سے کپ کیک ٹرے کو برش کریں۔4. پھر بریڈ سلائس کو کپ کیک ٹرے میں رکھیں۔5. پھر دو کھانے کے چمچے مکھن کو پگھلا کرچکن شامل کرکے اسٹر فرائی کرلیں۔6. پھر اس میں ہری مرچ، نمک، کالی مرچ، سرکہ، سویا سوس، بند گوبھی اور ہرا دھنیا شامل کریں۔7. پھر اسے چکن کے ساتھ کپ کیک بیس میں ڈال کر اوپر سے موزریلا چیز ڈالیں۔8. اب اسے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر دس سے پندرہ منٹ یا گولڈن ہونے تک اوون میں بیک کریں۔

About the author

Taasir Newspaper