اردو | हिन्दी | English
391 Views
Entertainment

باغی 2 کے لئے رابطہ نہیں کیا گیا، کریتی سینن

kriti_sanon
Written by Taasir Newspaper

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی نے بھی فلم ”باغی 2” کے لئے ان سے رابطہ نہیں کیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کریتی سینن کا کہنا ہے کہ ٹائیگر شروف کی فلم ‘باغی 2’ کے لئے ابھی تک ان سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ انہوں نے ایسی تمام افواہوں کی تردید کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ”باغی” کے سیکوئل کے لئے کریتی اور ڈیشا کا نام سرفہرست تھا۔

About the author

Taasir Newspaper