اردو | हिन्दी | English
282 Views
Dastarkhwan

تربوز کا شربت

tabooz
Written by Taasir Newspaper

اجزاء:149 تربوز۔حسب ضرورت 149 تخم بالنگاہ۔ایک کھانے کا چمچ 149 لیموں کا رس۔ایک کھانے کا چمچ 149 لال شربت۔ چارکھانے کے چمچ 149 پانی۔ایک کپ 149 برف۔حسب ضرورت
ترکیب:لال شربت،لیموں کا رس اور برف کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ ایک گلاس میں تربوز کے کیوبز ساتھ میں تخم بالنگاہ اور تیار شربت ڈالیں۔ ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔

About the author

Taasir Newspaper