اردو | हिन्दी | English
69 Views
Dastarkhwan

فرائیڈ ڈرم اسٹک

Fried Drumstick
Written by Taasir Newspaper

اجزاء:149 مرغی کی ٹانگیں ۔سات سے آٹھ عدد 149 نمک ۔حسب ذائقہ 149 لال مرچ پاؤڈر ۔ایک چائے کا چمچ 149 لیموں کا رس ۔دو کھانے کے چمچ 149 لہسن ادرک پیسٹ ۔ایک کھانے کا چمچ 149 زیرہ پاؤڈر ۔ایک چائے کا چمچ 149 یلو فوڈ کلر ۔ایک چٹکی 149 گوشت گلانے کا پاؤڈر ۔ایک چائے کا چمچ 149 تیل ۔فرائی کے لیے
ترکیب:مرغی کی ٹانگوں کو اچھی طرح گود لیں۔ ایک پیالے میں تمام مصالحہ مکس کرلیں اور مرغی کی ٹانگوں کو اچھی طرح لگا کر دو گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ پھر تھوڑے تیل میں فرائی کرلیں یا گرل بیک کرلیں۔ کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

About the author

Taasir Newspaper