اردو | हिन्दी | English
262 Views
Dastarkhwan

لیموں اور پودینے کا شربت

Lemon or Pudina Ka Sharbat
Written by Taasir Newspaper

اجزاء:149 سوڈا واٹر ۔ایک بوتل 149 کٹی ہوئی کالی مرچ ۔ایک چٹکی 149 برف ۔ایک پیالی 149 پودینے کی پتیاں۔ایک پیالی 149 براؤن چینی ۔ایک کھانے کا چمچ 149 کالا نمک ۔آدھا چائے کا چمچ 149 لیموں کا رس ۔چار کھانے کے چمچ 149پودینے کے پتے ۔سجانے کے لیے
ترکیب:بلینڈر میں تمام اجزاء یکجان کرلیں۔ اسے گلاسوں میں ڈالیں اور پودینے کے پتوں سے سجا کر پیش کریں۔

About the author

Taasir Newspaper