اردو | हिन्दी | English
121 Views
Bihar News

میئر سیتا ساہو اور ڈپٹی میئر ونے کمار پپو نے سنبھالا عہدہ

mayor
Written by Taasir Newspaper

پٹنہ، 20جون (اسٹاف رپورٹر)۔ پٹنہ نگرنگم انتخابات میں این ڈی اے کی حمایت یافتہ نو منتخب میئر سیتا ساہو اور ڈپٹی میئر ونے کمار پپو نے منگل کو صبح نگم آفس پہنچ کر اپنا منصب سنبھالا۔ سیتا ساہو پٹنہ نگرنگم کی پہلی خاتون میئر ہیں۔ انہوں نے سوموار کو اپنے حریف عظیم اتحاد کے امیدوار رجنی دیوی کو تین ووٹوں سے شکست دی تھی۔

About the author

Taasir Newspaper