اردو | हिन्दी | English
588 Views
Entertainment

پرینکا سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ”گستاخیاں “کا حصہ بنیں گی

Priyanka_Negative_roll_b_13
Written by Tariq Hasan

ممبئی،۸جون(پی ایس آئی)بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا سنجے لیلا بھنسالی کی اگلی فلم ”گستاخیاں “ کے لیے جلد معاہدہ کریں گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پرینکا چوپڑا اپنی اگلی ہندی فلم کے لیے بہت جلد معاہدہ کریں گی۔فلم ”گستاخیاں “ کی عکسبندی کا آغاز”پدماوتی“ کی شوٹنگ کے مکمل ہونے کے بعد جلد کیا جائے گا۔پہلے سننے میں آرہا تھا کہ فلم میں دیپکا پڈوکون عرفان خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی لیکن اب پرینکا کے بارے میں خبریں آرہی ہیں۔

About the author

Tariq Hasan