اردو | हिन्दी | English
304 Views
Dastarkhwan

پینا کولاڈا

Pina Colada
Written by Taasir Newspaper

اجزاء:149 پائن ایپل۔۔ ایک ٹن 149 دہی۔۔ ایک کپ 149 کوکونٹ ملک۔۔ دو کپ 149 آئس کرش۔۔ حسب ضرورت 149 ناریل( پسا ہوا)۔۔ گارنش کیلئے
ترکیب:پینا کولاڈا بنانے کے لئے سب سے پہلے بلینڈر میں تمام اجزاء کو بلینڈ کرلیں اور گلاس میں نکال کر ناریل سے گارنش کرکے سروکریں۔

About the author

Taasir Newspaper