لیک سے ہٹکر ہے بھوجپوری فلم ’ چور نمبر 1‘

نئی دہلی 8 جون ( پریس ریلیز)بھوجپوری فلم صنعت میں جہاں ماردھاڑ اور ایکشن سے بھر پور فلموں کا کاچلن زورو ں پر ہے ۔وہیں دوسری طرف ڈائریکٹر ساگر سنہا لیک سے ہٹ کر ایک کامیڈی فلم لے کر آرہے ہیں ۔ فلم کا نام ہے ’چو ر نمبر 01 ‘ ویسے تو ساگر سنہا جانے مانے ایڈیٹرہیں لیکن چو ر نمبر 01 سے انہوں نے ڈائریکٹر کا مورچہ بھی سنبھا لنے والے ہیں ۔ فلم کی شوٹنگ کا پہلا شیڈیول ختم ہو چکاہے ۔ د و سراشیڈ یول جلد ہی اسٹارٹ ہو نے والاہے ۔ ساگر سنہا کاکہاناہے کہ یہ فلم ناظرین کو ہنسا ہنسا کر پاگل کردے گی ۔ان کا کہناہے کہ ایک عر صہ باد ناظرین بھو جپوریا فلم بھوجپوریا پردے پرایک صحتمند بھو جپوری فلم دیکھیں گے ۔جے جے کا لی فلم پر وڈکشن کے بینر تلے بننے والی اس فلم کے پرو ڈیو سراجے کمارہے ۔ فلم کے اہم فنکارو ںمیں ہاشم خان اور سیویتا شرما شامل ہے ۔اس فلم کے بارے میں ہاشم خان کہتے ہیں کہ یہ میری مادری زبان والی فلم ہے ۔ میں اس کیلئے کب سے تیارتھا لیکن صحیح اسرپٹ نہیں ملنے کی وجہ سے آگے نہیں بڑھ پارہاتھا۔چو ر نمبر 01 سے میرءجستجو ختم ہو ئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اس سے میں کئی اور بھو جپوری فلم بھی کررہاہو ں ۔