کالے چنے

اجزاء:149 چنے۔آدھا کلو (رات میں ایک چمچ میٹھے سوڈے کے ساتھ بھگو دیں) 149 نمک مرچ (کٹی مرچ) ۔ایک چمچ 149 لیموں ۔دو عدد 149 ہری مرچ۔دو عدد (باریک کاٹ لیں) 149 لہسن ادرک پیسٹ ۔ایک بڑا چمچ 149 لونگ ۔چار عدد 149 سفید زیرہ ۔آدھا چائے کا چمچ 149 ٹماٹر ۔دو عدد 149 ہرا دھنیا اور پودینہ ۔آدھا کپ (صاف کر کے باریک کاٹ لیں) 149 کڑی پتہ ۔چار عدد 149 اجوائن ۔چٹکی بھر (اگر ذائقہ پسند ہو تو ڈالیں ورنہ نہیں) 149 پیاز ۔ایک گٹھی
ترکیب:چنے سوڈے کے پانی سمیت لونگ ڈال کر ابال لیں۔ پھر لونگ نکال لیں اب دوسری پتیلی میں تھوڑا سا تیل ڈالیں کڑی پتہ ڈالیں پھر پیاز249 لہسن ادرک ڈال کر تھوڑا بھونیں ۔ اس کے بعد ٹماٹر ڈال کر ایک دو منٹ بھونیں اب چنے نمک249 مرچ249 اجوائن249 ہری مرچ ادرک باریک کاٹ کر ملا لیں تھوڑا چمچ چلائیں اور سرونگ باؤل میں نکال کر اوپر ہرا دھنیا پودینہ اور لیموں کاٹ کر سجا دیں۔