شاہ رخ خان حقیقی زندگی میں بھی گائیڈ بنیں گے

ہاررفلم’لیک الائس‘ کی سینما گھروں میں آج سے نمائش شروع
لاس اینجلس ،۱۲جولائی(پی ایس آئی)خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہولی وڈہارر فلم لیک الائس کافائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

بین ملیکن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے خاندان کے گرد گھوم رہی ہے جو کرسمس کے موقع پر ڈنر کرنے کیلئے پہلی دفعہ ایک ساتھ جاتا ہے تاہم یہ ان کا آخری ڈنر ثابت ہونے لگتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں مائیکل شیمس،برینڈو ایٹون،پیٹر او برائن،لورا نیمی،کیرولین ٹوڈر اور کریگ ریس سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔میتھیو ہیلڈرمین اور اسکاٹ ملر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ خوف ممبئی ،۱۲جولائی(پی ایس آئی) بولی وڈ اداکاراداکار شاہ رخ خان اب حقیقی زندگی میں بھی گائیڈ بنیں گے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان اپنی آنے والی فلم ”جب ہیری میٹ سجل“ میں ایک گائیڈ کے کردار میں نظر آنے والے ہیں۔شاہ رخ خان جودھ پور گائیڈ ایسوسی ایشن نے اعزازی رکنیت فراہم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے جسے انہوں نے قبول بھی کر لیا۔ایسوسی ایشن کی جانب سے شاہ رخ کو اعزازی رکنیت دینے کے لئے جودھپور مدعو کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ فلم جب ہیری میٹ سیجل 4 اگست کو ریلیز ہو گی۔اور دہشت سے بھرپور فلم 18جولائی کوامریکی سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔