آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Entertainment

اندنوں چرچا میں ہیں ار پتا مکھرجی

IMG-20170721-WA0005
Written by Tariq Hasan

پٹنہ 26 جو لائی ( پریس ریلیز)بالی ووڈ سنگر ارپتا مکھرجی انیس بزمی کی ہدایت کاری نے بنی فلم ’ مبارکاں میں اپنے گیت ’ہاتھو ں میں تھے ہاتھ‘ اور جی ٹی وی پر نشر ہو رہے سارے گاما پالٹل چیمس، 2017 کے جیوری پینل کو لیکر اندنو ں کافی چر چہ میں ہے ۔ارپتہ نے فلم مبارکا میں ’ ہا تھو ں میں تھے ہاتھ ‘ ٹریک گایا ہے ۔اس گانے میں ساتھ دیا ہے با لی وڈ کے فیمس سنگر پیپون ، التمس اور ادیتی سنگ شرمانے گو رو رو شن کی ہدایت میں گائے گئے اس گیت کے سلسلے میں ارپتا کا کہناہے کہ فلم مبارکا کا یہ گانا میرے لئے کافی خاص ہے میں نے اس گانے میں اپنابیسٹ دیا ہے ۔اسی کانتیجہ ہے کہ اسے لوگ بہت پسند کر رہے ہیں ۔گانے کے بول کمار نے لکھی ہے ۔واضح ہو کہ پچھلے دنو ں ار پتا مکھرجی فلم مبارکا کے گرینڈ میو زیکل ریلیز پارٹی میں ممبئی کے ایک فائیب اسٹار ہو ٹل میںموجو د تھیں ۔اسی دوران فلم کی پوری اسٹار کاسٹ بھی موجو د رہی وہاں موجود فلم میں اہم کر دار ادا کر رہے ادا کار انیل کپور ، ارجن کپور ، ایلیانا ڈکرو ز اور ادتھیا شیٹی کے ساتھ کئی دیگر لوگ بھی موجود تھے ۔قابل ذکرہے کہ اس سے قبل فلم’ ایک تھا ہیر و ‘کیلئے بھی ارپتاگاچکی ہیں ۔جسے زیمیوزک نے ریلیز کیا تھا۔

About the author

Tariq Hasan