فن فنکار

اجے دیوگن انکم ٹیکس افسر بنیں گے

Profile photo of Dr.Mohammad Gauhar
Written by Dr.Mohammad Gauhar

ممبئی ،22اگست(پی ایس آئی) بولی وڈ اداکار اجے دیوگن اپنی نئی فلم میں انکم ٹیکس آفیسر کے روپ میں نظرآئیں گے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اجے دیوگن راج کمار گپتا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم” ریڈ“ میں کام کر رہے ہیں۔فلم بھارت میں انکم ٹیکس افسروں کی جانب سے کئے جانیوالے چھاپوں اور ان سے جڑے حقائق پر مبنی کہانی ہے۔ یہ فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

About the author

Profile photo of Dr.Mohammad Gauhar

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir

Skip to toolbar