بہار

ماس ،اے ایم ڈی اور انجمن کی جانب سے بڑے پےمانہ پر مےڈےکل کےمپ

Profile photo of Dr.Mohammad Gauhar
Written by Dr.Mohammad Gauhar

دربھنگہ :۱۲ اگست (عبد المتےن قاسمی )ماس( مسلم اےسوسی اےشن فار اےڈوانمنٹ آف دی سوسائٹی دربھنگہ)، اے اےم ڈی (اےسوسی اےشن آف مسلم ڈاکٹرس) اور انجمن خدام ملت قلعہ گھاٹ دربھنگہ کے اشتراک سے سی اےم کالج دربھنگہ اور مدرسہ حمےدےہ قلعہ گھاٹ مےں پناہ گزےن سےلاب متاثرےن کےلئے مےگا مےڈےکل کےمپ کا انعقاد کےا گےا ۔جس مےں ڈاکٹر جہانگےر عادل ،ڈاکٹر حسےب کمالی ،ڈاکٹر شمےم خرم ،ڈاکٹر دلشاد انور ،ڈاکٹر اے اےن آرزو ،ڈاکٹر شاداب رضا ،ڈاکٹر امام الدےن ،ڈاکٹر ہداےت اللہ خان ،ڈاکٹر رضوان الہدی تمنے اورڈاکٹر تسکےن اعظمی نے اپنی خدمات دےتے ہوئے ۰۰۷ لوگوںکے صحت کی جانچ کی اور انہےں ضروری دوائےاںدی گئی ۔ ماس اور دوسری معاون تنظےموں کے رضا کاروں نے مےڈےکل کےمپ کو کامےاب بناےامےں سرگرم رو ل ادا کےا اور اس ضمن مےں مفتی ارشاد احمد ، جاوےد کرےم ظفر ، نہال مہر ، حاجی ارشاد احمد ، نور الدےن زنگی ، منہاج الاسلام خان ، مراد علی ، محمد نور اللہ علےگ اور قاضی انبساط الحق شروع سے اخےر تک سرگرم رہے ۔ اے اےم ڈی کے سےلاب راحت کو آرڈےنٹر ڈاکٹر تسکےن اعظمی نے کےمپ کے کامےاب انعقاد مےں کلےدی رول ادا کےا جبکہ اے اےم ڈی کی نمائندگی ڈاکٹر احمد نسےم آرزو (الہلال ہاسپےٹل بی بی پاکر )اور ڈاکٹر تسکےن اعظمی نے کی ۔ کےمپ مےں انجمن خدام ملت کے سکرےٹری شرف عالم تمنا ، صدر عظےم الدےن قرےشی اوراشتےاق احمد نے نظم ونسق سنبھال رکھا تھا ۔ پناہ گزےنوں کی ضرورت کو دےکھتے ہوئے مےڈےکل کےمپ آج بھی چلانے کا فےصلہ کےا گےا اور اس کےلئے ڈاکٹر حلےم ہومےوپےٹھ مےڈےکل کالج اےکمی گھاٹ نے پےش کش کی ہے ۔اس کے علاوہ دوسرے مقامات پر بھی کےمپ لگانے کی تجوےز زےر غور ہے ۔

About the author

Profile photo of Dr.Mohammad Gauhar

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir

Skip to toolbar