اسپیگٹیھی اینڈ چکن ک

اجزاء:149 ابلی اسپیگیٹھی۔ایک پیکٹ 149 سلائس ساسجز۔ ایک کپ 149 چکن کیوبز۔ایک کپ 149 چیڈر چیز۔ایک کپ 149 دودھ۔ایک کپ 149 کریم۔آدھا کپ 149 پیاز۔آدھا کپ 149 مکھن۔ایک چوتھائی کپ 149 چکن کی یخنی۔ایک سے ڈیڑھ کپ 149 نمک۔حچب ذوق 149 کٹی کالی مرچ۔ایک چائے کا چمچ 149 لہسن۔ایک کھانے کاچمچ 149 زیتون کا تیل۔دو کھانے کے چمچ 149 پامیزان چیز۔دو کھانے کے چمچ 149 پارسلے۔دوکھانیکے چمچ 149 گارلک بریڈ۔سرونگ کے لئے 149 انڈے کی زردی۔تین عدد
ترکیب:اسپیگیٹھی کو دو کھانے کے چمچ تیل کے ساتھ ابال لیں اور چھان لیں۔ ایک پیالے میں انڈؤں کی زردی،دودھ،چکن کی یخنی،نمک،کالی مرچکو وہسک کریں۔ اب پین میں ہلکی آنچ پر ڈبل بوائلر پر پکائیں اور وہسک مسلسل چلاتے رہیں،یہاں تک کہ مکسچر گاڑھا ہو جائے۔ ایک الگ پین میں تیل گرم کر کے مکھن ڈالیں۔کٹی پیاز اور کٹا لہسن ڈال کر ساتے کریں۔پھر اس میں بون لیس چکن کیوبز شامل کر کے یہاں تک پکائیں کہ چکن گل جائے۔ ساتھ ہی تھوڑی سی چکن کی یخنی ڈالیں۔ساسجز سلائس اور وہسک کیا ہوا انڈے کی زردی کا مکسچر شامل کر کے کریم کو اچھی طرح مکس کریں۔ آخر میں ابلی ہوئی اسپیگیٹھی شامل کریں۔ کرش کی ہوئی چیز اور پارسلے ڈال کر ٹس کر لیں۔ چولہا بند کریں۔اوپر سے پامیزان چیز چھڑکیں اور اٹالیں گارلک کے ساتھ سرو کریں۔