ٹماٹر کی چٹنی

اجزاء:149 تیل۔۔ دو سے تین کھانے کے چمچ 149 رائی دانہ۔۔ حسب ضرورت 149میتھی دانہ۔۔ آٹھ سے دس عدد 149 کری پتہ۔۔ چھ سے سات عدد 149 ٹماٹر۔۔ چار عدد
ترکیب:ایک پین میں تیل گرم کریں۔ پھر اس میں رائی دانہ، میتھی دانہ، کری پتہ ڈال کر فرائی کرلیں۔ اس کے بعد ابلے ٹماٹر مکس کریں۔ ہلدی پاؤڈر، مسٹرڈ پاؤڈر، نمک، لال مرچ پاؤڈر اور املی کا گودا ڈآل کر پکائیں۔ جار میں نکالیں۔