ٹیم انڈیا کی مرکز نگاہ ہوگی سونم کپور

ممبئی، 13 اگست (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور سلور اسکرین پر ٹیم انڈیا کی مرکز نگاہ ہوگی۔سال 2008 میں شائع انوجا چوہان کے ناول ‘دی زویا فیکٹر’ پر مبنی شاہ رخ خان کی پروڈکشن کمپنی ریڈ چیلیز انٹرٹینمنٹ نے فلم بنانے کے لئے تین سال کے لئے رائٹس خریدے تھے۔