ڈارک فج کیک

اجزاء:149 میدہ۔۔ ایک کپ 149 بیکنگ سوڈا۔۔ 4/3 چائے کا چمچہ 149 چینی۔۔ 3/2 کپ 149 پانی یا اورنج جوس۔۔ 3/2 کپ 149 تیل۔۔ چار کھناے کے چمچے 149 اورنج ذیسٹ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ 149 سرکہ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
149 فرسٹنگ کے لئے: 149 تیل۔۔ دو کھانے کے چمچے 149 کوکو پاؤڈر۔۔ دو کھانے کے چمچے 149 گرم پانی۔۔ تین سے چارکھانے کے چمچے 149 آئسنگ شوگر۔۔ ایک کپ ( چھنی ہوئی ) 149 اورنج پیل۔۔ سجاوٹ کے لئے
ترکیب:میدہ، سوڈا اور کوکو پاؤڈر ساتھ چھان کر اس میں چینی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔ اوپر سے تیل سرکہ اور پانی ڈال کر جلدی سے پھینٹ کر گریس اور لائن کیے ہوئے آٹھ انچ کے ٹن میں ڈال کر 25 منٹ کے لئے 180 سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں۔ بیکینگ کے بعد پوری طرح ٹھنڈا کرلیں اور پھر کیک کو سرو کریں۔