روہنگیائی مسلمانوں کی بربریت پر زبردست احتجاج

0
66

کولکاتا 15 ستمبر، (محمد شاہب الدین ) بزمِ رضائے مصطفےٰ اور مجلس علماء اسلام مغربی بنگال کی جانب سے بعد نماز جمعہ ایک احتجاجی جلوس نکالا گیا جوکہ دھان کھیتی جامہ مسجد سے ہوکر کچی سڑک موڑپر زبردست احتجاج کیا گیا۔ موقع پر موجود مقامی علماء ایک بعد دیگرے سبھی نے برما میں ہورہے تشدد کے خلاف آواز اٹھایا اور قطر سے آئے مفتی جناب مبشّر رضا خان نے دعا و سلاتو سلام سے جلوس کا اختتام کیا۔ تمام لوگ جلسہ کے آخر تک کشیر تعداد میں موجود تھے۔