فرسٹ اسٹیپ کوچنگ میں ہوا ماہانہ ٹسٹ

پٹنہ 22ستمبر (پرمود کمارپاٹھک): کنکڑباغ واقع فرسٹ اسٹیپ سکسز کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں ماہانہ ایس جی ٹی ٹسٹ منعقد ہوا۔ ٹسٹ میں کل ہند ہندومہاسبھا کے ریاستی صدر پرشوتم جی، وکلانگ سماج کی نمائندہ کماری ویشنوی اور ممتاکماری، آکرتی فائن آرٹ کے بانی انجنی کمار ساہ، ڈسٹرکٹ بورڈ رکن (گوپال گنج) سدھانشو کمار پانڈے، کراٹے بلیک بیلٹ یافتہ منیش کمار موجود تھے۔ اس موقع سے انسٹی ٹیوٹ کے طلبہ وطالبات اجیت رائے، انجلی رائے، گولوتیواری، پیوش کمار جھا، منندر کمار، کندن سنگھ، ودیابھوشن، رام چندر پانڈے، سورو کماراورآنندکمار کو انعام سے نوازا گیا۔