4+4 2

انسکیو پیج نے بے مثال اپروچ کے ساتھ 2 ٹیئر شہر وںمیں اسٹارٹ اپ کیلئے نئی راہ کھولی

اندور30 اکتو بر ( ایجنسی)انکسکیو پیج 2 ٹیئر شہروں میں خصوصی تو جہ مرکوز کرنے کے سا تھ ساتھ کام کرنے کیلئے جگہ دینے والی ہندو ستان کی سب سے تیز بڑھتی کمپنیوں سے میں ایک ہے ۔گزشتہ دہائی سے بھارت کے اہم اسٹارٹ اپ کی تاریخ سازی کیلئے اسٹارٹ اپ بڑے پیمانے پرمہا نگروں تک ہی محدود ر ہے ہیں ۔لیکن انسکوپیج کی پہل سے اب اسٹار ٹ اپ جے پور ، لکھنو ¿اوراند ور جیسے 2 ٹیئر شہروں میں ابھر نے لگے ہیں ۔چونکہ ہندوستا نی بڑے شہروں کی لازمیت کی زبان ترقی یافتہ ہو نے لگی ہے ۔کم لاگت پر ٹیلنٹ کی دستیابی ملازمین کے مقامی سطح پر بہتر ویجیولیٹر کی وجہ کر اسٹارٹ اپ بڑے شہروں کے بجائے ان چھو ٹے شہروں کو تیز ی سے اپنانے لگے ہیں۔اور کچھ لو گ اسے اپنے آبائی شہر لوٹنے اوراپنے اسٹارٹ اپ قائم کرنے کیلئے مقامی نیٹورک کااستعمال کرنے کی طر ح ماننے لگے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں