کیرل

اُردو سائن بورڈ لگانے پر رےلوے افسر کی تہنےت

Written by Taasir Newspaper

بےدر۔28 اکتوبر(ےو اےن اےن /محمد ےوسف رحےم بےدری)جنتادل (ےس) مےنارٹی سےل کے ضلع صدر نبی قرےشی کونسلر نے آج بےدر رےلوے اسٹےشن پہنچ کر ساو¿تھ سنٹرل ر ےلوے کے متعلقہ افسر کوبکے دے کر تہنےت پےش کی اور شکرےہ اداکےاکہ انہوں نے اُردو مےں سائن بورڈ لگانے کی ان کی اپےل کوفوری منظوری دےتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اند رون بےدر رےلوے اسٹےشن کے باب الداخلہ پرشہر کانام اردو مےں تحرےر کرتے ہوئے سائن بورڈ کو نماےاں مقام عطاکےا۔اس موقع پر ان کے ساتھ جنتادل (ےس) کے رےاستی نائب صدر محمد اسدالد ےن ، سماجی کارکن غالب ہاشمی اور حافظ عمر قرےشی اشاعتی اور دےگرا فراد مو جو د تھے۔ واضح رہے کہ کل 29اکٹوبر بروزاتوار وز ےر اعظم نرےندرمودی بےدر۔ گلبر گہ رےلوے کا افتتاح انجام دےں گے۔ اور اس تعلق سے بےدر رےلوے اسٹےشن پر تےارےا ں زوروں پرہےں۔

About the author

Taasir Newspaper