بےدر۔گلبرگہ ٹرےن کے ٹکٹ پر اردو تحرےر کرنے کا ےاران ِادب نے کےا مطالبہ

بےدر۔28 اکتوبر(ےو اےن اےن /محمد ےوسف رحےم بےدری) اردو کی فلاحی ، تعلےمی اور سماجی تنظےم ےاران ادب بےدرکے سکرےٹری جناب محمدےوسف رحےم بےدری، اراکےن محمد عبدالصمد منجووالا اور سدھاکر راو¿اےکمبےکر نے آج رےلوے اسٹےشن بےدر پہنچ کر جنرل مےنجر سا و¿ تھ سنٹرل رےلوے سکندرآبادکو مسٹرسبرامنےم اےڈ ےشنل ڈپٹی رےجنل مےنجرکے توسط سے اےک ےادد ا شت حوالے کرتے ہوئے مطالبہ کےا ہے کہ بےد ر ۔گلبرگہ ٹرےن کے لئے جو رےلوے ٹکٹ جاری کےا جاتاہے اس پر اردو زبان مےں ضروری معلومات درج کی جائےں تاکہ علاقہ حےدرآباد کرناٹک کے اردو بولنے والے مسافروں کو آسانی ہواور ان کاسفر خوشگوار گزرے۔ ےادداشت مےں تحرےر کےاگےاہے کہ ہم شکرگذار ہےں آپ جےسے افسر اور تمام ساو¿تھ سنٹرل رےلوے آفےسر س کے جو بےد ر ۔گلبرگہ رےل کے کام مےں شروع سے جڑ ے ر ہے ۔ اور اس ٹرےن کاافتتاح 29 اکٹو بر2017کو عزت مآب وزےر اعظم نرےندر مود ی جی کرےں گے۔ 29اکٹوبر کادن بےدر اورگلبرگہ والوں کے لئے اےک سنہرا تارےخی دن ہے اسی طرح علاقہ حےدرآباد کرناٹک کی عوام کے لئے بھی تارےخی دن ہے ۔ہم شکرگذار ہےں اس بات کے لئے بھی کہ بےدرتاگلبرگہ کراےہ نہا ےت ہی کم صرف 30روپئے رکھاگےاہے۔ آگے ےادداشت مےں لکھا گےا ہے کہ بےد راور گلبرگہ دو تارےخی شہر ہےں۔ ےہاں کی اور علاقہ حےدرآباد کرناٹک (بےدر۔ گلبرگہ، رائچور ، ےادگےر ، بلاری ، کپل) کی60%آبادی اردو زبان بو لتی ہے۔ لہذا ہماری آپ سے مودبانہ گذار ش ہے کہ بےدرتا گلبرگہ جانے والی روٹ کے در مےان کے تمام رےلوے اسٹےشن پر رےلوے ٹکٹ پر ضروری معلومات کنڑا ، ہندی اور انگرےزی کے ساتھ ساتھ اردو زبان مےں بھی فراہم کئے جائےں ۔بلاشبہ بےدر۔ گلبرگہ ٹرےن کے آغاز سے اس پسماندہ علاقے کے غرےبوں کافائدہ ہوگا۔ نہاےت ہی کم قےمت پر حمل ونقل کاذرےعہ مےسر آئے گا جو قابل ستائش ہے۔