تازہ لیموں کا رس ٹپکانے سے نکسیر دوبارہ نہیں پھوٹے گی

نکسیر
جن کی نکسیر پھوٹتی ہو وہ کسی بھی وقت یا خون بند ہونے کے بعد دونوں نتھنوں میں ایک ایک قطرہ تازہ لیموں کا رس ٹپکانے سے نکسیر دوبارہ نہیں پھوٹے گی۔