آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
NEW DELHI

غلام وارث خان گھرور عام آدمی پارٹی کے صدر نامزد

6
Written by Taasir Newspaper

مین پوری11اکتوبر(حافظ محمد ذاکر) عام آدمی پارٹی کے ضلع صدر انوراگ شریواستو کے ساتھ رو شرما ضلع سیکریٹری، رام نریش خزانچی، سنجے یادو میڈیا انچارج، اشونی کمار تنظیم وزیر، راجیو کمار کے تعاون سے نگر پنچایت گھرور کی مجلس عاملہ تشکیل کی گئی، جس میںانتخابات میں راجہ ٹھاکرے کو گھرور میڈیا انچارج ،: – علی محمد کوآرڈینیٹر،محمد اقبال ،محمد سلمان کو سیکریٹری،ڈاکٹر راجندر سنگھ یادو کو خزانچی ، ایشور دیوال ک کسان سیل کا صدر ،غلام وارث خان کو گھرور عام آدمی پارٹی کا صدر : – محمد عرفان خان کو نائب صدرمکیش کمار یادو کو تنظیم کا انچارج.نام زد مقرر کیا ہے ۔

About the author

Taasir Newspaper